چھوٹے گھروں میں خالی جگہوں کو تقسیم کرنے کے 13 خیالات

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
2-poziomowe mieszkanie, Perfect Space Perfect Space Modern living room
Loading admin actions …

چھوٹے گھروں میں عام طور پر جگہ بچانے کیے لیے کمرےساتھ ساتھ بنائے جاتے ہیں۔  تاہم  ایک جگہ کی وضاحت کرنے کے لیے اور کون سا حصہ اس سے جڑا ہے  مختلف عناصر کی ضرورت ہوتی ہے۔  لہذا اس آئیڈا بُک کو جس میں چھوٹے گھروں میں مطابقت پیدا کرنے کے ۱۳ طریقے ہیں  ہم نے اس کو الگ شناخت دینے کے لیے وقف کر دیا ہے۔ ہم آپ کو دیکھایں گے کے کس طرح  ختم ہوتے ڈیزائن میں تبدیلی کیے بغیر  شکلوں، بناوٹ ، رنگ کا استمال کرتے ہوئے  جگہوں کو تقسیم کر سکتے ہیں۔

1. کیا دیوار میں توسیع ظاہر شخصیت میں اضافہ کر دیتی ہے ؟

ہم  خالی جگہوں کو علیحدہ کرنے کیے لیے اس میں پینل کو استمال کرنے کے بہترین خیال سے شروع کرتے ہیں۔ اس میں ماحول  سے مطابقت برقرار رکھنے کے لیے باقی چیزوں کو چھپائے رکھا لیکن یہ اس وقت سب سے ممتاز ہے۔ جب کہ  ہم اس میں فرق برقرار رکھنے کے لیے سجاوٹ میں کچھ اضافہ کر سکتے ہیں۔

2. سطح کے ساتھ استمال

ایک کمر ہ اور دوسرے کمرے کے درمیان علیحدہ  جگہ کو ایک ہی دیکھانے کے  لیے یہاں ایک سے زیادہ اقدامات ہیں۔ اونچی جگہ اس میں اضافہ کی ضرورت کو ختم کر دیتی ہے۔

3. متحرک رنگوں کا استمال کرتے ہوئے اس کی تکمیل

چند متحرک رنگوں اور پینٹ  کا استمال کرتے ہوئے دیوار کے کونوں اور گھر کی چیزوں کے درمیان علیحدگیوں کو پیدا کیا گیا ہے۔  یہ اس کمرے اور دوسرے حصوں کے درمیان تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔ آپ ستون ، فرنیچر یا کسی دوسری چیزوں کو پینٹ کر سکتے ہیں۔ مختلف رنگوں کو جگہوں کی نشاندہی کے لیے استمال کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ رنگوں کا استمال ماحول میں ہم آہنگی اور خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے کیا جاسکتا ہے۔

4. ایک مرکز کے بغیر دیوار

ایسی دیوار جو ایک  حصے کو گھر کے دوسرے حصے سے الگ کرے چھوٹے گھر کے لیے مثالی  نہیں ہے۔ اس طرح کی دیوار جو درمیان سے کُھلی ہو بنانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟

5. فرنیچر کے پیچھے جگہ بنانا

جگہ اور فرنیچر کو جگہ کے درمیان  ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے استمال کیا جاتا ہے۔ فرنیچر کے پیچھے سادہ انتظامات خالی جگہوں کو جدا کرنے کے لیے ایک غیر حقیقی روکاوٹ پر کی گئی ہے ۔

6. لچکدار درجہ بندی

ایک چھوٹا کمرہ سا گھر دیواروں میں  مستقل اضافہ سے اور بھی چھوٹا ہو جاتا ہے۔ مختلف عناصر کا اضافہ کرنے سے  یہ کیوں بہتر ہے اگر آپ خالی جگہوں کو اکھٹا کرنے اور اس کو بڑا حصہ ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔

7. دروازے جہاں آپ کو ان کے ہونے کی توقع نہیں ہے

دروازوں کو اس جگہ نصب کریں جہاں آپ اس کو لگانا چاہتے ہیں خاص طور پر تنگ جگہوں میں  ایک کا استمال بہترین خیال ہے۔ یہ جب ضروی ہو رازداری کو برقرار رکھنے کیے لیے بند کیا جا سکتا ہے۔

8. کثیر مقاصد درجہ بندی

اگر آپ فرنیچر کا استمال کرتے ہوئے  گھر کی اندرونی  تقسیم کے بارے میں کوئی اور طریقہ نہیں سوچنا چاہتے تو اس کے پیچھے سے تمام عناصر کو ہٹا دیں اور اس کُھلے شیلف  کی چیزوں کو گھر کے مختلف علاقوں میں استمال کریں

9. درجہ بندی کا مطلب روشنی پر کوئی سمجھوتا نہیں

جب آپ کے گھر بہت چھوٹے ہو تو ایک جگہ میں  روشنی کی وجہ سے دیگر علاقوں میں اندھیرا ہو جانا ایک  عام سی بات ہے ۔  اس جگہ میں لائٹس کا استمال کر کے اس کو روشن رکھاگیا ہے۔

10. کونے میں رکھا گیا فرنیچر جہاں کوِئی اور کونہ نہیں ہے

یہ چھوٹے گھروں کو تقسیم کرنے کا ایک بہترین خیال ہے۔  کارنر فرنیچر کا استمال جہاں پہ کوئی کونہ خالی نہ ہو تھوڑی سی محنت سے بہترین اضافہ بن سکتا ہے۔

11. وہاں کیا ہے اس میں اور اضافہ

کبھی کبھی  اس تمام کا مشاہدہ کرنا ہے کہ کون سے عناصر کے استمال سے ہم درجہ بندی کر سکتے ہیں۔ اس گھر میں سیھڑیوں کے وکر سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کہاں کمرے ختم ہو کہ دلان شروع ہوتا ہے۔

12. ایک کنکشن کے ساتھ ایک دیوار

اگر آپ دوسرے خیال نہیں تلاش نہیں کر سکتے تو دو خالی جگہوں کے درمیان کنکشن کے لیے  ایک دیوار بنائیں ۔ مثال کے طور پر اس دیوار کے وسط میں کھڑکی کے زریعے روشنی منتقل ہونے کا انتظام کیا گیا ہے۔

13۔ ایک چھوٹے سے کمرے کے اندر الگ جگہیں

ہماری آخری تصویر آپ کو دکھاتی ہے کہ کس طرح چھوٹے کمرے میں چھوٹی جگہیں بنائی جائیں.مثال کے طور پر سونے کے کمرے کے ایک طرف بیڈ ہے اور دوسری طرف پڑھنے کی جگہ اور کام کی میز ہے.ایک ہوش مند طریقہ اسطرح کی چھوٹی جگہوں کے لیے روشنی کی سلاخوں اور  گرل کا استعمال ہے اس لیے یہ ماحول کو مکمل طور پر نہیں توڑتے چاہے یہ تقسیم.پیدا کر دیں. 

کچھ دلچسپ تجاویز بیڈ روم کو تقسیم کرنے کے لیے  اس تجاویز کی کتاب کو دیکھئیے

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine