آپکی حوصلہ افزائی کے لیے یو (u) شکل کے باورچی خانوں کی نو(9) تصاویر

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Villa de lujo en Málaga con toques tropicales, Per Hansen Per Hansen Kitchen
Loading admin actions …

آئیے سیدھی بات پر آتے ہیں آج ہم یو کی شکل والے باورچی خانوں کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں.اگر آپ اپنے کچن/باورچی خانے کے ڈیزائن کو بدلنا چاہتے ہیں تو باورچی خانوں کی تصاویر کا سیٹ آپکے ہاتھ میں ہے.کسی بھی منصوبے کو نظر انداز نہ کریں کیونکہ سب کے سب اپنے آپ میں منفرد ہیں.یو کی شکل کے باورچی خانے بناتے وقت حجم کی کوئی بات نہیں یہ کسی بھی جگہ میں بن سکتے ہیں جگہ چھوٹی ہو یا بڑی کوئی مسئلہ نہیں. یو کی شکل کے باورچی خانے ہر فن مولا اور کار آمد ہوتے ہیں.

1. چھوٹے اور روایتی

جیسا کہ ہم پہلے بتا چکے ہیں کہ یو کی شکل کے باورچی خانے مثالی ہیں ہر قسم کی جگہ کے لیے خاص طور پر جب آپکے گھر میں باورچی خانہ ہو.یی ہر کونے کے لیے مکمل طور پر موزوں ہے اور اچھی طرح جگہ کا استعمال کرتا ہے..یہاں اس باورچی خانے میں محدود جگہ مزیدار کھانے بنانے میں کوئی رکاوٹ نہیں. لیکن اسکی خوب صورتی اور خصلت کو مت بھولئیے.

2. جدید خوب صورتی

یو کی شکل کے باورچی خانے کی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ان کو کسی بھی ڈیزائن  جدید ڈیزائن سمیت بنایا جا سکتا ہے.ایک طریقہ ہے کہ یہاں سادہ  نعمت خانہ جو کہ دیوارکے اندر بنایا جاتا ہے جو آرائش کو خوب صورت بناتا ہے

3. جگہوں کی حد بندی کرنا

ایک اچھے طریقے سے بنا ڈیزائن جگہ کا فائدہ اٹھاتا ہے خواہ شکل کوئی بھی ہو. یہاں طویل باورچی خانے کا کوئی کونہ نہیں ہے جو کہ گھر اور کچن/باورچی خانے کے درمیان حد بندی کرے.

4. سادہ لیکن خوبصورت

یو کی شکل کے کچن کے ڈیزائن موئثر ہیں جوکہ آپ کے گھر کی خوب صورتی میں میں اضافہ کرتے ہیں.ان باورچی خانوں کے لیے کم آرائش اور دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے. اس سنگ مر مر کے کاونٹر والے یو شکل کا کچن/باورچی خانہ اپنی فعالیت کے ساتھ شاندار ہے.آپ ڈیزائینر کی مدد لے سکتے ہیں اپنی خواہش کے مطابق بنانے کے لیے.

5. خم دار اور تفریحی

اگر آپ اپنے کچن کے لیے کوئی گہرے رنگ کے ڈیزائن ڈھونڈ رہے ہیں تو پھر یہی ہے. یہاں یہ ڈیزائن پوری طرح وسیع نہیں ہے.یہ غیر معمولی کچن نفیس کچن کے اصولوں کی پیروی نہیں کرتا.یہ سخن ساز ہے اور اچھی طرح سے محدود جگہ استعمال کر سکتا ہے.

6. سفید اور خوب صورت

یہ کچن/باورچی خانہ سفید اور سادہ ہے لیکن یہ دیکھنے میں دلکش لگتا ہے.یو شکل کے باورچی خانے جگہ کا مکمل فائدہ اٹھاتے ہیں اور ایک ملی میٹر بھی ضائع نہیں ہوتا. سرخ سٹول/تپائی ناشتے کی جگہ پر رکھے ہوئےاس قدیم کچن/باورچی خانے میں تھوڑا رنگ بھر دیتے ہیں. شیلف بھی بار بار استعمال کرنے کے لیے مفید ہیں.

7. مطلق/مکمل طور پر آرامدہ اور پرآسائش

سیاہ سنگ مر مر لکڑی اور لوہے کا امتزاج اس کچن/باورچی خانے کو خوب صورت بنا دیتا ہے. یہ کچن نہ صرف شاندار ہے بلکہ گھر کی خوب صورتی میں بھی چار چاند لگا دیتا ہے.اس کچن میں روشنی کی شمولیت اسکی دلکشی کو بڑھاتی ہے. کچن نمبر پانچ کی روشنی کی تجاویز کودیکھیں.

8. سفید سیاہ اور خوبصورتی

یہ خوب صورت کچن/باورچی خانہ رنگوں کے امتزاج کے لیے مفید ہے جو کہ آرائش کو نئی سطح پر لے جاتا ہے. بنیادی رنگ دیوار کی ٹائلز کے ساتھ یکجا ہو کر اس کچن کو شاندار بنا دیتا ہے.

9. خوب صورت اور رنگ برنگی

یہاں ایک اور سفید اور سیاہ کچن ہے جس کی دیوار کی ٹائلز میں تھوڑے سے سرخ اور سبز رنگ کا امتزاج ہے. رنگ برنگی دیوار اور دھاری دار لکیریں پرانے زمانے کی کرسیاں  خاندان/گھر والوں  کے لیے اس کچن کو دلکش جگہ بناتی ہیں.

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine