متاثر کرنے والے ۱۹ جدید دیوان خانے

Shahtaj Shahtaj
Decora Lider Salvador - Living urbano, Lider Interiores Lider Interiores Modern living room
Loading admin actions …

آج ہومیفائی پر، ہم آپکو مختلف عناصر، فرنیچر کی تقسیم اور رنگوں کے ساتھ جدید دیوان خانوں کی تصاویر کا مجموعہ دکھائینگے، اِس اسٹائل کا مختصر اصول چھوٹے ماحول کے لیے بہترین ہے، لیکن وسیع جگہ پر بخوبی کارآمد ثابت ہوگا جہاں یہ اپنی مکمل صلاحیت دکھا سکتا ہے۔ 

ایک تجویز: جدید اسٹائل کو موجودہ کے ساتھ نہ الجھائیں! موجودہ، حال کی عکاسی کرتا ہے، جدید، ابتدائی بیسویں صدی اور ہمیشہ رہنے والی کی جدیدیت کی تحریک کا حصہ ہے۔ ان میں سے ہر مثال ایک مشہور پیشہ ور نے ڈیزائن کی ہے اور یاد رہے کہ آپکا دیوان خانہ پہلی ایسی جگہ ہوتی ہے جو آپکے مہمان اور دوست دیکھیں گے اور تجزیہ کرینگے۔ اسے بغیر کسی ناکامی کے سجایا جانا چاہیے، لیکن یہ آرام دہ اور کارآمد بھی ہونا چاہیے۔ ہمارے آئیڈیاز دیکھیں۔

۱ . اس دیوان خانے میں زمینی، سیدھی لکیروں کے منتقل ہونے والے رنگ جو دوستوں کا استقبال کرنے یا ایک تھکاوٹ بھرے دن کے بَعْد آرام کرنے کی جگہ فراہم کرتا ہے۔

۲ . وسیع جگہ کے لیے جدید اسٹائل۔ جگہ کو بھرنے کے لیے، پودے اور دلچسپ آرائِشی سامان منتخب کریں۔

۳ . آخر میں دیہاتی مواد (لکڑی اور اینٹوں) کا مرصع فرنیچر کے ساتھ مرکب۔

۴ . رنگ، مواد اور فینیشنگ کے ذرائع آبی کائنات کے احساس کی تلاش میں۔

۵ . نیلے رنگ میں جدید دیوان خانہ، صوفہ سازی میں قدیم صوفوں کی دلکشی کے ساتھ ۔ اسٹائلوں کا بہترین مرکب۔

۶ . لوازمات کے ساتھ ضم ہوئے ماحول پر کشش اور منظم منظر بنانے کے لیے چنے گئے ہیں۔

دیکھیں یہاں مربوط ماحول کی مزید مثالیں .

۷ . پرانے اپارٹمنٹ نے تزئین و آرائِش کے بَعْد جدید اسٹائل کے دیوان خانے کو جیت لیا۔

۸ . سوبر کمرہ آرام کرسی کے ساتھ جو جگہ کا مرکزی نقطہ ہے۔

۹ . سادہ لیکن معروضی: آرام کرنے کے لیے بہترین جگہ۔

۱۰ . چند فرنیچر کے ساتھ مربوط جگہ۔

۱۱ . ایک اور مثال دیہاتی اسٹائل کے جدید فرنیچر کے ساتھ امتزاج۔

۱۲ . غیرجانبدار رنگ اِس سجاوٹ میں ایل ـ ای ـ ڈی لائٹ اور کرسٹل آویزہ کو نمایاں کرتا ہے۔

۱۳ . کشنز اور قالین کی مختلف بناوٹ اصل ماحول بناتا ہے۔

۱۴ . ایک بڑا پینل، لکڑی کے تختے اور اس میں لٹکی تصویر کے ساتھ ۔

۱۵ . سیاہ سرمئی رنگ سے ڈھکا خوبصورت دیوان خانہ۔

۱۶ . لکڑی اِس جدید دیوان خانے کی اہم بنیاد ہے۔

۱۷‬ . فیشن ایبل اور جدید: سیاہ اور سفید میں پیسہ لگائیں۔ ‫

۱۸ . جگہ کو وسعت کا احساس دینے کے لیے مکمل سفید۔

۱۹ . حاری جنت میں جدیدیت۔

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine