کارپورٹ کے خوبصورت خیالات

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Modernes Doppelcarport aus Gabionen, Steelmanufaktur Beyer Steelmanufaktur Beyer Carport Metal
Loading admin actions …

 کارپورٹس گیراج کے مقابلے میں کم تحفظ پیش کرتے ہیں لیکن زیادہ وینٹیلیشن کی اجازت دیتے ہیں. خاص طور پر، کارپورٹ ونڈشیلڈ پر ٹھنڈ کو روکتا ہے. ایک موبائل/ منسلک کارپورٹ یا ایک معیاری کارپوریٹ دونوں کا ایک ہی مقصد ہے۔ ایک ہی مقصد ہے لیکن اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیاجا سکتا ہے یہ کارپورٹ عام طور پر ٹولر سٹیل کے ساتھ تیار کیے جاتے ہیں۔ اور یہ اس طرح بھی بنائے جا سکتے ہیں کہ اس کی دیواروں یا فریم کو بند کیا جا سکے۔ یا اس طرح کے یہ کُھلی جگہ فراہم کرے۔ یہ ہر طرح کے ڈیزائن کے ساتھ بنائے جا سکتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ خیالات آپ ابھی بھی پڑھ سکتے ہیں۔ تو آئیے دیکھتے ہیں۔

کارپورٹ کے ڈیزائن

کارپورٹ کے بہت سے ڈیزائن موجود ہیں لیکن پھر بھی آپ کو حتمی فیصلے لینے سے پہلے اپنا اختیار کا مکمل طور پراستعمال کرنا چاہئے۔ ایک الگ جگہ پر کارپورٹ بنانا زیادہ مہنگا ثابت ہو سکتا ہے۔ لہذا آپ کے گھر سے منسلک ایک کارپورٹ کی تعمیر آپ کی ضروریات کا ایک بڑا حل ہے، خاص طور پر اگر آپ کے پاس گھر کے اگواڑ میں کافی جگہ ہے. لکڑی کا پیشہ ورانہ  استعمال کر کہ آپ تھوڑے سے خرچ سے اپنے کارپورٹ کی تعمیر کر سکتے ہیں۔

ماہر کی خدمات کے بغیر

ہاں اس کے لیے آپ کو تھوڑی سے توجہ کی مزید ضرورت ہو گی اور آپ اپنا کارپورٹ خود بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ کو اس مقصد کے لیے کسی مواد یا خیال کی ضرورت ہے تو آپ ہومی فائی کے ماہروں سے مشورہ کر سکتے ہیں ۔ اور خود ہی اپنے کارپورٹ کو تعمیر کر سکتے ہیں۔

سیدھی چھت کے کارپورٹ

 گرمی کی وجہ سے کچھ کارپورٹ کی چھتوں کی سطحوں پر جلد اُکھڑنے لگتی ہے۔ جس سے اس کی ضاہری شکل خراب ہونے لگتی ہے اس لیے اس کیو دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں شدید برف باری ہوتی ہے تو آپ کو چاہیے کہ کارپورٹ کی چھت پر برف کو نہ جمنے دیں اس سے کارپورٹ کی چھت خراب ہونے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

عمودی چھت

 عمودی چھت بارش کے پانی اور برف سے نمٹنے میں موثر ہوتی ہے۔ اس کے لیے ضروری نہیں کہ زیادہ ڈحال بنائی جائے ایک معمولی ڈھال بھی اچھے نتائج پیدا کر سکتی ہے۔ عموما ایک عمودی چھت تعمیر کرنے میں کچھ خرچ آ سکتا ہے کیونکہ اس کی تعمیر یں کچھ ٹھوس موادکو استعمال کرنا پڑے گا۔ لیکن اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کو بار بار تعمیر کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اور آپ اس کی وجہ سے اپنی گاڑی کی حفاظت کے لیے بے فکر ہو جائیں گے۔ 

دو گاڑیاں کھڑی کرنے کے لیے کاپورٹ

اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ گاڑیاں ہیں اور ان کو ایک جگہ کھڑا کرنے کے لیے آپ کارپورٹ کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو بلکل پریشان ہونے کے ضرورت نہیں آپ کے اس مسلئے کا حل بھی موجود ہے جی ہاں آپ اپنی گاڑیوں کو کھڑا کرنے کے لیے ڈبل کارپورٹ کو بنا سکتے ہیں اس سے نہ صرف آپ کی پریشانی ختم ہو گی بلکہ زیادہ خرچ کرنے سے بھی بچت ہو گی بجائے اس کے کہ آپ الگ الگ کارپورٹ بنائیں اب آپ ڈبل کارپورٹ بنا کر اس پریشانی سے آزاد ہو سکتے ہیں۔

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine